ایسے لگتا ہے کہ جیسے ہو گیا ہے آج میرا خاتمہ
اور میری سوچ میری آتما
میری البیلی اداسی مست سنیاسی بھٹکتی پھر رہی ہے شہر شہر
بن کے اک بیزار بھوت
چھوڑ کر پربت کی لہر
میں بھٹکتا پھر رہا ہوں میں ہوں لیکن میں نہیں
میرا سایہ بے حسی میرا سکوت
زار و تنہا ایک سونا میگھ دوت
آج میں ہوں ایک بھوت
میں مچلتا میں نہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.