کردار
کسی کے کردار کا معیار
تم کس سے طے کرتے ہو
سوشل میڈیا سے تھوڑی نہ طے ہوگا
کسی ٹیکسٹ کو لائق کر دینا
یہ تھوڑی نہ طے کرتا ہے
کسی کا کردار کیسا ہے
میں ہمیشہ تمہاری ہی کہانی ہوں
تمہارے پیار کی ترجمانی ہوں
باتوں کی گنجائش بھی کم ہوتی ہے
جہاں ہوتے ہیں ذخیرے یادوں کے
ہوتے ہیں سلسلے شکایتوں کے
ہم جھگڑتے ہے ہر روز ایک بار
پر شام تک رہ نہیں پاتے ہیں
بھلے دیر سے ہوں
سمجھوتے ہو جاتے ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.