مرکز
اک اہل نظر نے
یہ ہم سے کہا تھا
کہ مرکز سے
رشتے کو مضبوط رکھنا
مثال ایسی سچی کھلی اس نے دی تھی
کہ پتا
کوئی ٹوٹ جائے شجر سے
اتر جائے گا وہ
ہر اک کی نظر سے
ٹھکانہ
نہ اس کو ملے گا کہیں پر
بھٹکتا پھرے گا
وہ روئے زمیں پر
اک اہل نظر نے
یہ ہم سے کہا تھا
کہ مرکز سے
رشتے کو مضبوط رکھنا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.