بولا ودیشی گورا یہی انڈین سے کل
گورے ہی گورے رہتے ہیں میرے دیار میں
لیکن غضب تو یہ ہے کہ دھرتی پہ ہند کی
کالے و بھورے ملتے ہیں سو میں ہزار میں
سن کر یہ انڈین نے دیا جوش میں جواب
گھوڑے تمہیں ملیں گے کئی رنگ کے جناب
قربان جاؤں تم پہ تمہاری ترنگ کے
لیکن گدھے ملیں گے تمہیں ایک رنگ کے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.