Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

قومی یک جہتی

صغیر ریاض

قومی یک جہتی

صغیر ریاض

MORE BYصغیر ریاض

    زندگی نام ہے جینے کا جسے جانا ہے

    ہاں مگر جی کے بہک جانے پہ جرمانہ ہے

    وقت کی تیز ہواؤں کا یہ سمجھانا ہے

    جس نے موسم کو نہ سمجھا وہی دیوانہ ہے

    پھول چننا تو سلیقے سے چمن میں رہنا

    آبرو دار وطن بن کے وطن میں رہنا

    خون یہ اپنا جہاں تک ہے وطن کی حد ہے

    اپنی سانسوں میں جو خوشبو ہے چمن کی حد ہے

    اپنی مٹی میں اذانوں کی بھجن کی حد ہے

    دیش میں سب کے لئے گنگ و جمن کی حد ہے

    اپنی حد میں ہیں سبھی ایک تو نفرت کیسی

    ایک بھائی کو ہے بھائی سے عداوت کیسی

    صرف الفاظ میں الجھے ہیں یہ سرون یہ سلیم

    ایک بھگوان خدا ایک تو کیسی تقسیم

    بات سچی ہے تو سچ کہتے ہیں یہ دے دو حکیم

    ہے جو پوجا میں شری رام عبادت میں رحیم

    جوڑ کر دیکھیے اب فرق کہاں ملتا ہے

    وہاں جھگڑا نہ ہو ایمان جہاں ملتا ہے

    پانچ گاندھی کی نگاہوں میں رہے قربانی

    کیوں ملاتے ہو شہیدوں کے لہو میں پانی

    ہے کہیں آگ کہیں خون کہیں ویرانی

    اپنے گلشن میں کسی کی نہ چلے من مانی

    سب قسم کھائیں کہ دنگا نہیں ہونے دیں گے

    اور اب دیش کو رسوا نہیں ہونے دیں گے

    جو بزرگوں کا سبق ہے وہ سنانا ہوگا

    ایکتا ہی میں بھلا ہے یہ دکھانا ہوگا

    ہاتھ کے ساتھ ہمیں دل بھی ملانا ہوگا

    گھر کو سرحد کو لہو دے کے بچانا ہوگا

    اپنے بھارت کے چراغوں کا اجالا بن کر

    دشمنوں کے لئے ڈٹ جانا ہمالہ بن کر

    مأخذ :
    ગુજરાતી ભાષા-સાહિત્યનો મંચ : રેખ્તા ગુજરાતી

    ગુજરાતી ભાષા-સાહિત્યનો મંચ : રેખ્તા ગુજરાતી

    મધ્યકાલથી લઈ સાંપ્રત સમય સુધીની ચૂંટેલી કવિતાનો ખજાનો હવે છે માત્ર એક ક્લિક પર. સાથે સાથે સાહિત્યિક વીડિયો અને શબ્દકોશની સગવડ પણ છે. સંતસાહિત્ય, ડાયસ્પોરા સાહિત્ય, પ્રતિબદ્ધ સાહિત્ય અને ગુજરાતના અનેક ઐતિહાસિક પુસ્તકાલયોના દુર્લભ પુસ્તકો પણ તમે રેખ્તા ગુજરાતી પર વાંચી શકશો

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے