رات چپکے سے چاند آیا میری کھڑکی پے
کچھ
خیالوں میں الجھ کر
رہ گیا
کچھ
اس کی یادوں میں
اس نے
زلفیں کیا بکھرائیں
کہ زندگی کا کھیل ہی
الجھ کر رہ گیا
رات چپکے سے
چاند آیا میری کھڑکی پے
پوچھا تمہیں دیکھتا نہیں ہوں
ان دنوں
کہیں تمہیں
عشق تو نہیں ہو گیا
میں نے کہا
پتہ نہیں کیا ہو گیا
ہاں اتنا پتہ ہے
کے وہ مسکرائی تھی اس دن
اور میں
غزل لکھنے لگ گیا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.