ریت کا گھر
آم کا باغ
ریت کا ڈھیر
سفید فراک
سرخ ربن
ننھے ہاتھ
ریت کا گھر
آندھی کی لہر
آنکھ کے تارے
ذرہ کا زہر
آنسو کا تریاک
پھر نیا گھر
دنیا کا باغ
ارماں کے ڈھیر
لمبی زلفیں
رنگین آنچل
چاہت کے ہاتھ
بے ریت کا گھر
وقت کی آندھی
آنکھ کے ہیرے
ان دیکھی گرد
آنسو کا دھواں
پھر نیا گھر
بن نہ سکا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.