سچے دوست
دھیان ذرا رکھنا کہیں یہ ہاتھ نہ چھوٹیں
دیکھنا سچی دوستیوں کے ساتھ نہ چھوٹیں
ہاتھ سے ہاتھ ملیں تو دنیا اجلی کر دیں
ہاتھ سے ہاتھ ملیں دعائیں سچی کر دیں
ہاتھ سے ہاتھ ملیں دلوں میں روشنی بھر دیں
دھیان ذرا رکھنا
سچے دوست اندھیری رات میں روشن تارے
سچے دوست پڑے مشکل تو بنیں سہارے
کیسے اچھے اچھے کیسے پیارے پیارے
دھیان ذرا رکھنا کہیں یہ ہاتھ نہ چھوٹیں
دیکھنا سچی دوستوں کے ساتھ نہ چھوٹیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.