چاند میری زمیں
پھول میرا وطن
اپنے بچوں کو میں نے
تھپک تھپک کر
جس رات
یہ لوری سنائی تھی
میری بے خواب آنکھیں
ہواؤں میں
رستہ ٹٹولتے ہوئے
بہادر پرندوں سے
ہر شب الجھتی ہیں
کاغذ کے پھولوں سے
یہ گھر کی رونق
کب تک
میرے چاند جیسے چاند
یہ مانگے کی روشنی
کب تک
بہت گہری نیند سو گئے ہیں
میرے غافل میرے معصوم
یہ جاگیں تو
صبح ہو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.