کتنا دل کش سماں ہے حسیں وادیاں
ایسے موسم میں
کیوں آپ خاموش ہیں
شرم کس بات کی
بولتی کیوں نہیں
ہم اگر دوست بن جائیں کیسا رہے
آپ رہتی کہاں ہیں
پتا دیں مجھے
میں چلوں ساتھ اتنا بتا دیں مجھے
ہے ٹی بی سینی ٹوریم میرا گھر
اب بتائیں بنیں گے مرے ہم سفر
شام ہونے کو ہے
اب اجازت
میں پھر آؤں گا
ان اندھیروں میں ورنہ بھٹک جاؤں گا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.