سوامی وویکانند
دلچسپ معلومات
1977 میں کنیا کماری میں کہے گئے شعر جہاں تین سمندر بحر عرب، بحر ہند اور خلیج بنگال ملتے ہیں اور جہاں وویکا نند کا سنگی یادگار ہے۔
اے خدا ان مضطرب موجوں کو ہے کس کی تلاش
کس کے قدموں میں یہ سر رکھنے کو یوں بے تاب ہیں
کون سی ہستی انہیں دیوانہ رکھتی دم بدم
ہے تڑپ کس کی دلوں میں کس لئے سیماب ہیں
وہ وویکانند وہ فکر و عمل کا بادشاہ
عزم ہو اس کا اگر بحرین بھی پایاب ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.