Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

تعارف

MORE BYمرتضیٰ ساحل تسلیمی

    ان سے ملیے یہ ہیں اسلم گاما کے استاد ہیں

    دارا سنگھ اور بھولو کے بھی داؤ سب ان کو یاد ہیں

    مکتب اور محلے میں یہ ہر بچے سے لڑتے ہیں

    جس سے خفگی ہو جاتی ہے اس پر خوب بگڑتے ہیں

    ان سے سب ڈرتے ہیں جیسے یہ بجلی کا تار ہیں

    ان سے سب بیزار ہیں

    ان سے ملیے بھول بھلکڑ لوگ سب ان کو کہتے ہیں

    عادت سے مجبور بچارے کھوئے کھوئے رہتے ہیں

    پیسے سودا تختی بستہ یہ جو کچھ بھی پاتے ہیں

    مکتب میں بازار میں یا رستے میں گم کر آتے ہیں

    لیکن دعویٰ یہ کرتے ہیں ہم سب سے ہشیار ہیں

    ان سے سب بیزار ہیں

    ان سے ملیے رام بھروسے جیسے فلمی ہیرو ہیں

    سالانہ اگزام میں ان کے ہر پرچے میں زیرو ہیں

    لیکن کتنی ہی فلموں کی انہیں کہانی یاد ہے

    اس نگری کا ہر قصہ ہر بات زبانی یاد ہے

    رام بھروسے نہیں یہ فلمی دنیا کا اخبار ہیں

    ان سے سب بیزار ہیں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے