Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

تم مجھے نہیں پاؤ گے

شائستہ حبیب

تم مجھے نہیں پاؤ گے

شائستہ حبیب

MORE BYشائستہ حبیب

    تم سب لوگ مجھے قطرہ قطرہ دریا میں بہا دو

    میرے وجود کو تار تار کرکے دیکھو

    پھر بھی تمہیں میری روح تک پہنچنے کے لیے اپنی کمیں گاہوں کے

    رستے سے گزرنا ہوگا

    تم مجھے نہیں پاؤ گے

    اس لیے کہ میں تم میں سے نہیں ہوں

    مجھے تمہارے گھر صرف ایک آبزرور کی حیثیت سے رکھا گیا ہے

    تاکہ تمہاری منافقتوں کی رپورٹ

    تم سے بڑی منسٹری کو بھیج سکوں

    ان کو جو اسی بات کا کھاتے ہیں کہ لوگوں کو اتنا تنگ کرو

    کہ وہ تمہارے لیول پر آ کر جینا شروع کر دیں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے