امید و نا امیدی
دو بہنیں ہیں
بڑا ان میں ہے تضاد
ساتھ رہتی ہیں دونوں
بڑا ہے ان میں اتفاق
دل چھلنی کئے دیتی ہے اک
مرہم لگاتی ہے اک
قریب موت کے لاتی ہے اک
پاس زندگی کے لے جاتی ہے اک
ساتھ رہتی ہیں دونوں
بڑا ہے ان میں اتفاق
اک کو امید دوسری کو نا امیدی کہتے ہیں
کیوں لوگ کہتے ہیں دونوں میں بیر ہے
دونوں میں دوستی ہے محبت ہے
انساں کو سنبھالے رہتی ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.