وہ اک سوال
وہ اک سوال جو تو نے کیا تھا
میں اسی کا جواب ڈھونڈھ رہا ہوں
کبھی سرد راتوں میں کبھی گھنگھور بارشوں میں
کبھی بھوک پیاس میں کبھی تنہا تیری یاد میں
کئی صدیاں گزار دیں یوں تیرے انتظار میں
میں آ کر وہیں رک گیا جہاں تھا تیرے خیال میں
پھر واپس وہیں الجھ گیا تیرے سوال کے جواب میں
سچ میں جو اک سوال تو نے کیا تھا
میں ابھی بھی اسی کا جواب ڈھونڈھ رہا ہوں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.