وو جو ایسٹروناٹ چاند سے آئے ہیں
وو جو ایسٹروناٹ
چاند سے آئے ہیں
پتہ نہیں کہا سے
جھوٹی تصویریں لائے ہیں
کوئی بتا دو ان کو
کوئی بتا دو ان کو
میرا چاند کیسا دکھتا ہے
کبھی دیکھنا پونم کی رات میں
ایک دھندھلی دھندھلی سی
چھوی نظر آئے گی
جیسے کوئی بچہ ماں
سے لپٹا ہو
وو جو ایسٹروناٹ
چاند سے آئے ہیں
پتہ نہیں کہاں سے
جھوٹی تصویریں لائے ہیں
کہتے ہیں چاند مروستھل ہیں
ارے میں نے تو کئی راتیں
چاند کے پانی سے
پی کر گزار دی
ایک رات باڑھ آ گئی
چاند پر
صبح گیلا تکیہ
میں نے دھوپ میں سکھایا تھا
وو جو ایسٹروناٹ
چاند سے آئے ہیں
پتہ نہیں کہا سے
جھوٹی تصویریں لائے ہیں
چاند کی بدلتی
چاندنی سے کئی دل جڑے ہیں
وو چاند کی اٹھکھیلیوں کو
کوئی وگیان بتاتے ہیں
کہتے ہیں ایک اپگره ہے
ارے ہم تو بچپن
سے ماما کہتے ہیں
وو جو ایسٹروناٹ
چاند سے آئے ہیں
پتہ نہیں کہا سے
جھوٹی تصویریں لائے ہیں
وو جو شرما کے
پل بھر کے لیے
چھپ جاتا ہے
اسے اے چندر پر
گرہن کہتے ہیں
انہیں کیا پتہ
کیسے گزارتا ہوں میں
اماوس کی راتیں
بنا اس کے
وو جو ایسٹروناٹ
چاند سے آئے ہیں
پتہ نہیں کہا سے
جھوٹی تصویریں لائے ہیں
مجھے لگتا کسی
غلط پتے پر چلے گئے تھے
اے ایسٹروناٹ
اور
چاند سے ہے ان کی پرانی دشمنی
اس لیے سارا دوش چاند کو دیتے ہیں
وو جو ایسٹروناٹ
چاند سے آئے ہیں
پتہ نہیں کہا سے
جھوٹی تصویریں لائے ہیں
وو جو ایسٹروناٹ
چاند سے آئے ہیں
پتہ نہیں کہا سے
جھوٹی تصویریں لائے ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.