یہ میری محبت تھی
تم کو دیکھتے رہنا
تم کو سوچتے رہنا
ہاں یہ میری فطرت تھی
ہاں یہ میری عادت تھی
تمہیں نہ بھول پانا ہو
بے وقت الجھ جانا ہو
ہاں یہ میری فطرت تھی
ہاں یہ میری عادت تھی
یہ پیار کا جنون تھا
دل کا یہ سکون تھا
ہاں یہ میری فطرت تھی
ہاں یہ میری عادت تھی
الزام وفا کا تھا
پنچایتی فیصلہ تھا
یہ ان کی فطرت تھی
یہ ان کی عادت تھی
بس تمہیں چاہتے رہنا
تمہیں ہی مانگتے رہنا
ہاں یہ میری محبت ہے
ہاں یہ میری محبت ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.