ہندوستاان سے ۲۰ نوجوان شعرا
اس انتخاب میں ہم نے شامل کیا ہے ہندوستان بھر سے کچھ ایسے شعرا کوجن کے یہاں بہت کم عمر میں بہت کمال کی شاعری ہو رہی ہے۔ پڑھیے اور اپنے احباب کے ساتھ شیر کیجے۔
1989
گڑگاؤں
معاصر نوجوان شاعروں میں نمایاں، خوبصورت الفاظ میں نازک اور انوکھے احساسات کی شاعری کے لیے مشہور
1997
قطر
نئی نسل کے ابھرتے ہوئے شاعروں میں شامل، غزل میں بیساختگی اور اندرونی کیفیات کا اظہار، اسلوب میں روانی
1998
دلی
نئی نسل کے ابھرتے ہوئے شاعر، آسان زبان میں شعر کہنے کے لیے مشہور، نظم بھی وسیلۂ اظہار میں شامل
1991
بیکانیر
روایت اور جدت کو شعری اظہار میں سمو دینے والی منفرد نسائی آواز، غزل میں نازک احساس، تازگی اور نیاپن
1995
بنگلور
نوجوان شاعرات میں شامل، نسائی جذبوں سے بھرپور سہل لفظوں میں دلچسپ شاعری، غزل میں مضامین عشق کا بیان
1986
دلی
ہندوستان کی نئی آوازوں میں ایک نمایاں نام، غزل میں تازگی اور نیاپن، نوجوانوں میں بےحد مقبول