شاعرات
روسی سوویت شاعرہ اور مصنفہ، سوویت حکومت کے خلاف اپنی احتجاجی نظموں کے لئے مشہور ہیں
1945
لکھنؤ
شاعرہ اور فارسی ادب کی اسکالر، لکھنؤ یونیورسٹی کے شعبہ فارسی کی صدر رہیں
1999
حافظ آباد
پاکستان میں نوجوان نسل کی ابھرتی ہوئی شاعروں میں شامل، غزل میں نازک نسوانی احساسات کا بیان
1952 -1994
کراچی
پاکستان کی مقبول ترین شاعرات میں شامل ، عورتوں کے مخصوص جذبوں کو آواز دینے کے لئے معروف