Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Abbas Qamar's Photo'

عباس قمر

1994 | دلی, انڈیا

ایک ابھرتی ہوئی آواز جو نوجوانوں کی نمائندگی کرتے ہوئے شاعری میں نئے افق دریافت کر رہی ہے

ایک ابھرتی ہوئی آواز جو نوجوانوں کی نمائندگی کرتے ہوئے شاعری میں نئے افق دریافت کر رہی ہے

عباس قمر کا تعارف

اصلی نام : عباس قمر

پیدائش : 01 Aug 1994 | جون پور, اتر پردیش

اشکوں کو آرزوئے رہائی ہے روئیے

آنکھوں کی اب اسی میں بھلائی ہے روئیے

عباس قمر 25 اگست 1994 کو جونپور کے ایک گاؤں جیگہاں میں پیدا ہوئے۔
ابتدائی تعلیم وطن میں ہی حاصل کی پھراعلیٰ تعلیم کے لئے دہلی تشریف لائے اور دہلی یونیورسٹی سے بی ۔ اے کیا پھر جامعہ ملیہ اسلامیہ سے انٹرنیشنل ریلیشنس میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی۔ 
شروع سے ہی مزاج شاعرانہ تھا  اوپر سے دہلی کی ادبی اور شعری فضا نے ان کی طبیعت  اور شاعری پر گہرا اثر چھوڑا جس کے سبب 2017 سے مستقل طور پر شعر و شاعری کرنے لگے اور آج ہندوستان بھر میں ہونے والے مشاعروں میں نوجوان نسل کی نمائندگی کررہے ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے