عبد اللہ کمال کے اشعار
ابھی گناہ کا موسم ہے آ شباب میں آ
نشہ اترنے سے پہلے مری شراب میں آ
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
میں تجھ کو جاگتی آنکھوں سے چھو سکوں نہ کبھی
مری انا کا بھرم رکھ لے میرے خواب میں آ
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
اک مسلسل جنگ تھی خود سے کہ ہم زندہ ہیں آج
زندگی ہم تیرا حق یوں بھی ادا کرتے رہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
وہ قیامت تھی کہ ریزہ ریزہ ہو کے اڑ گیا
اے زمیں ورنہ کبھی اک آسماں میرا بھی تھا
آؤ آج ہم دونوں اپنا اپنا گھر چن لیں
تم نواح دل لے لو خطۂ بدن میرا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
چمک دے چاند کو ٹھنڈک ہوا کو دل کو امنگ
اداس قصے کو پھر ایک شاہزادہ دے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
تم تو اے خوشبو ہواؤ اس سے مل کر آ گئیں
ایک ہم تھے زخم تنہائی ہرا کرتے رہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
بس اک خانہ بدوشی ہے کہ اب تک ساتھ ہے اپنے
تعیش ہے تصور میں بھی اب کوئی مکاں رکھنا