احمد منیب کے اشعار
بات کچھ یوں ہے کہ کل رات بھری محفل میں
اس کا جب ذکر ہوا بات بدل دی میں نے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
سورج ستارے چاند فلک کہکشاں زمیں
بس اک نظر میں دیکھ لئے آسماں زمیں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
اداسی مسکراتی ہے میاں تب شعر ہوتے ہیں
نمی آنکھوں میں آتی ہے میاں تب شعر ہوتے ہیں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
کسی گاؤں میں کچے گھر کی چھاؤں میں کوئی ٹہنی
خوشی سے لہلہاتی ہے میاں تب شعر ہوتے ہیں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
کسے خبر تھی خزاں قتل عام کر دے گی
تمہارے نام سے کھلتے ہوئے گلابوں کا
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
اشک بہنے لگ گئے منظر نکھرنے لگ گیا
میں تماشا بن گیا اور ایک کھڑکی کھل گئی
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ