Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Ain Irfan's Photo'

عین عرفان

1984 | مظفر نگر, انڈیا

نوجوان ہندوستانی شاعر

نوجوان ہندوستانی شاعر

عین عرفان

غزل 23

اشعار 13

بے مقصد محفل سے بہتر تنہائی

بے مطلب باتوں سے اچھی خاموشی

بہت نزدیک تھے تصویر میں ہم

مگر وہ فاصلہ جو دکھ رہا تھا

جہاں تک ڈوبنے کا ڈر ہے تم کو

چلو ہم ساتھ چلتے ہیں وہاں تک

  • شیئر کیجیے

بس ایک دھن تھی سمندر کو پار کرنے کی

میں جانتا تھا سمندر کے پار کچھ بھی نہ تھا

  • شیئر کیجیے

گامزن ہیں ہم مسلسل اجنبی منزل کی سمت

زندگی کی آرزو میں زندگی کھوتے ہوئے

  • شیئر کیجیے

"مظفر نگر" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے