Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Aisha Ayub's Photo'

عائشہ ایوب

1983 | لکھنؤ, انڈیا

نمایاں عصری شاعرات میں شامل

نمایاں عصری شاعرات میں شامل

عائشہ ایوب

غزل 28

اشعار 14

اتنا مصروف کر لیا خود کو

غم بھی آ کر خوشی سے لوٹ گئے

  • شیئر کیجیے

تمہاری خوش نصیبی ہے کہ تم سمجھے نہیں اب تک

اکیلے پن میں اور تنہائی میں جو فرق ہوتا ہے

  • شیئر کیجیے

کچھ عمر اپنی ذات کا دکھ جھیلتے رہے

کچھ عمر کائنات کا دکھ جھیلنا پڑا

  • شیئر کیجیے

ایک لڑکی چوڑیاں کھنکا رہی تھی اور تبھی

اس کھنک سے اٹھ رہا تھا جیسے زندانی کا شور

اس سے کوئی گلہ بھی کریں ہم تو کیا کریں

وعدہ کوئی کیا ہی نہیں اس نے آج تک

  • شیئر کیجیے

"لکھنؤ" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے