اختر بستوی
غزل 3
نظم 49
اشعار 3
آساں نہیں انصاف کی زنجیر ہلانا
دنیا کو جہانگیر کا دربار نہ سمجھو
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
برسوں سے اس میں پھل نہیں آئے تو کیا ہوا
سایہ تو اب بھی صحن کے کہنہ شجر میں ہے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
کیجئے کس کس سے آخر نا شناسی کا گلہ
جب کسی نے بھی نگاہ معتبر ڈالی نہیں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے