Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Akhtar Shahjahanpuri's Photo'

اختر شاہجہانپوری

1940 | شاہ جہاں پور, انڈیا

کلاسیکی انداز کی شاعری کے لیے مشہور

کلاسیکی انداز کی شاعری کے لیے مشہور

اختر شاہجہانپوری

غزل 17

اشعار 20

ابھی تہذیب کا نوحہ نہ لکھنا

ابھی کچھ لوگ اردو بولتے ہیں

  • شیئر کیجیے

یہ معجزہ ہمارے ہی طرز بیاں کا تھا

اس نے وہ سن لیا تھا جو ہم نے کہا نہ تھا

اپنوں سے جنگ ہے تو بھلے ہار جاؤں میں

لیکن میں اپنے ساتھ سپاہی نہ لاؤں گا

وہ جگنو ہو ستارہ ہو کہ آنسو

اندھیرے میں سبھی مہتاب سے ہیں

کوئی منظر نہیں برسات کے موسم میں بھی

اس کی زلفوں سے پھسلتی ہوئی دھوپوں جیسا

"شاہ جہاں پور" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے