join rekhta family!
غزل 46
نظم 39
اشعار 20
کام اب کوئی نہ آئے گا بس اک دل کے سوا
راستے بند ہیں سب کوچۂ قاتل کے سوا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
انقلاب آئے گا رفتار سے مایوس نہ ہو
بہت آہستہ نہیں ہے جو بہت تیز نہیں
-
موضوع : انقلاب
قطعہ 58
مضمون 8
افسانہ 3
کتاب 103
تصویری شاعری 5
ظلم کی کچھ میعاد نہیں ہے داد نہیں فریاد نہیں ہے قتل ہوئے ہیں اب تک کتنے کوئے_ستم کو یاد نہیں ہے آخر روئیں کس کو کس کو کون ہے جو برباد نہیں ہے قید چمن بھی بن جاتا ہے مرغ_چمن آزاد نہیں ہے لطف ہی کیا گر اپنے مقابل سطوت_برق_و_باد نہیں ہے سب ہوں شاداں سب ہوں خنداں تنہا کوئی شاد نہیں ہے دعوت_رنگ_و_نکہت ہے یہ خندۂ_گل برباد نہیں ہے
ویڈیو 13
This video is playing from YouTube