Ameer Raza Mazhari's Photo'

امیر رضا مظہری

1908 | کولکاتا, ہندوستان

امیر رضا مظہری

غزل 15

اشعار 7

تم کسی کے بھی ہو نہیں سکتے

تم کو اپنا بنا کے دیکھ لیا

  • شیئر کیجیے

ہم کو بچپن ہی سے اک شوق تھا بربادی سے

نام لکھ لکھ کے مٹاتے تھے زمیں پر اپنا

  • شیئر کیجیے

ہم بنے تھے تباہ ہونے کو

آپ کا عشق تو بہانہ تھا

  • شیئر کیجیے

ہم ہیں ان سے وہ غیر سے مایوس

کیا محبت کسی کو راس نہیں

  • شیئر کیجیے

کیا تعجب ہے جو یاروں نے رفاقت چھوڑی

بیٹھتا کون ہے گرتی ہوئی دیوار کے پاس

  • شیئر کیجیے

کتاب 6

آثار جمیل

 

1988

عکس جمیل

 

1999

فکر جمیل

 

1958

فکر جمیل

 

1958

خاروخس

 

1977

مثنوی آب و سراب

 

1970

سنجوگ

 

1981

 

متعلقہ شعرا

  • جمیلؔ مظہری جمیلؔ مظہری بھائی

"کولکاتا" کے مزید شعرا

  • وحشتؔ رضا علی کلکتوی وحشتؔ رضا علی کلکتوی
  • اعزاز افصل اعزاز افصل
  • عباس علی خاں بیخود عباس علی خاں بیخود
  • شہناز نبی شہناز نبی
  • فراغ روہوی فراغ روہوی
  • عین رشید عین رشید
  • ناظم سلطانپوری ناظم سلطانپوری
  • پرویز شاہدی پرویز شاہدی
  • یوسف تقی یوسف تقی
  • حشمت کمال پاشا حشمت کمال پاشا