Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Amir Ameer's Photo'

عامر امیر

1987 | لندن, برطانیہ

مشہور پاکستانی شاعر، اپنی عشقیہ نظموں اور غزلوں کے لیے جانے جاتے ہیں

مشہور پاکستانی شاعر، اپنی عشقیہ نظموں اور غزلوں کے لیے جانے جاتے ہیں

عامر امیر کے اشعار

اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارہ تو میں تمہارا

یا اس پہ مبنی کوئی تأثر کوئی اشارا تو میں تمہارا

اب اس غریب چور کو بھیجو گے جیل کیوں

غربت کی جس نے کاٹ لی پاداش جیب میں

Recitation

بولیے