امت احد کے اشعار
جب وفا ہی نہیں زمانے میں
عشق سر پر سوار کون کرے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
کبھی مندر کبھی مسجد پہ ہے اس کا بسیرا
دھرم انسانیت کا بس کبوتر جانتا ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
دیر تک ساتھ بھیگے ہم اس کے
ہم نے یوں کامیاب کی بارش
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
یوں تو سفر کیا ہے کتنے ہی راستوں پر
لیکن ترے ہی گھر کا رستہ پسند آیا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ