Amjad hyderabadi's Photo'

امجد حیدر آبادی

1878 - 1961 | حیدر آباد, ہندوستان

ممتاز شاعر،اصناف سخن میں رباعی کے لیے مشہور

ممتاز شاعر،اصناف سخن میں رباعی کے لیے مشہور

غزل 1

 

اشعار 3

جھولیاں سب کی بھرتی جاتی ہیں

دینے والا نظر نہیں آتا

ڈھونڈتی ہیں جسے مری آنکھیں

وہ تماشا نظر نہیں آتا

برباد نہ کر بیکس کا چمن بے درد خزاں سے کون کہے

تاراج نہ کر میرا خرمن اس برق تپاں سے کون کہے

  • شیئر کیجیے
 

رباعی 16

کتاب 6

رباعیات امجد حیدرآبادی کا موضوعی تناظر

 

2016

رباعیات امجد

حصہ-001

1953

رباعیات امجد

حصہ-003

1955

رباعیات امجد

حصہ.001

 

رباعیات امجد

حصہ۔002

 

یادگار امجد

 

1961

 

"حیدر آباد" کے مزید شعرا

  • امیر مینائی امیر مینائی
  • جلیل مانک پوری جلیل مانک پوری
  • ولی عزلت ولی عزلت
  • رؤف رحیم رؤف رحیم
  • مخدومؔ محی الدین مخدومؔ محی الدین
  • شفیق فاطمہ شعریٰ شفیق فاطمہ شعریٰ
  • راشد آذر راشد آذر
  • شاہد صدیقی شاہد صدیقی
  • ریاست علی تاج ریاست علی تاج
  • میر شمس الدین فیض میر شمس الدین فیض