Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

انعمتا علی

1992 | جھیلم, پاکستان

انعمتا علی کا تعارف

پیدائش : 06 Jan 1992 | جھیلم, پنجاب

انعمتا علی کا تعلق پاکستان کے خوبصورت شہر دینہ، جہلم سے ہے۔ وہ 6 جنوری1993کو پیدا ہوئیں۔ اّپ نے اردو ادب میں ایم اے کیا ہے اور فی الوقت درس و تدریس کے پیشے سے وابستہ ہیں۔

جہاں تک انعمتا علی کی شاعری کا تعلق ہے انھوں نے اپنے شعری سفر کا آغاز 2018 میں کیا۔ ان کی شاعری میں جدید فکری رجحانات موجود ہیں ان کی غزل ہو یا نظم ایک خاص رنگ و آہنگ سے عبارت ہے۔ جذبوں کی سرشاری، محبتوں کی دل کشی و دل سوزی، سماجی اور معاشرتی پہلوؤں کا سوزو گداز ان کی شاعری کے اہم اوصاف ہیں۔ ان کے اشعار میں نسوانی احساسات و جذبات کا اظہار اور ان کی عکاسی بھی قابل داد ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے