اثر رامپوری کا تعارف
تخلص : 'اثرؔ'
اصلی نام : محمد علی خان
وفات : 06 Nov 1963 | رام پور, اتر پردیش
رشتہ داروں : جلیل مانک پوری (استاد)
بے وجہ نہیں حسن کی تنویر میں تابش
لو دیتے ہیں خاکستر الفت کے شرارے
اثر رامپوری کا شمار جلیل مانک پوری اور آرزو لکھنوی کے ممتاز شاگردوں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے غزل، رباعی اور مثنوی کی صنف میں طبع آزمائی کی۔ اثر ان شاعروں میں سے ہیں جن کے تخلیقی وجود پرغزل کا روایتی لہجہ حاوی رہا۔
اثر 1892 میں رامپور میں پیدا ہوئے اور 20 جنوری 1963 کو رامپور میں انتقال ہوا۔
اثر 1892 میں رامپور میں پیدا ہوئے اور 20 جنوری 1963 کو رامپور میں انتقال ہوا۔