aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Ayub Sabir's Photo'

ایوب صابر

1923 - 1989 | کوہٹ, پاکستان

ایوب صابر کا تعارف

تخلص : 'صابر'

اصلی نام : ایوب صابر

پیدائش :کوہٹ, خیبر پختنخوا

وفات : 07 Feb 1989

ایوب صابر نام اور صابر تخلص تھا۔۱۹۲۳ء میں کوہاٹ کے ایک قصبہ جنگل خیل میں پیدا ہوئے۔ ایوب صابر نے ایک ایسے گھرانے میں آنکھ کھولی جس کے طاقوں پر عربی، فارسی، اردو او رپشتو کی کتابیں سجی رہتی تھیں۔انھوں نے لکھنے کا آغاز اردو سے کیا، بعد میں پشتو میں بھی لکھنے لگے۔ کئی اخبارات ورسائل کے اڈیٹر رہے۔ روزنامہ ’’مشرق‘‘ کے کالم نگار بھی تھے۔ وہ انجمن ترقی اردو، کوہاٹ سے منسلک رہے۔ ایوب صابر اردو اور پشتو دونوں زبانوں کے شاعر ، ادیب اور صحافی تھے ۔۷؍فروری ۱۹۸۹ء کو کوہاٹ میں انتقال کرگئے۔ ایوب صابر کی اردو اور پشتو کی کئی کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:154

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے