Aziz Nabeel's Photo'

عزیز نبیل

1976 | قطر

قطر میں مقیم معروف شاعر

قطر میں مقیم معروف شاعر

غزل 31

اشعار 16

پھر نئے سال کی سرحد پہ کھڑے ہیں ہم لوگ

راکھ ہو جائے گا یہ سال بھی حیرت کیسی

چپکے چپکے وہ پڑھ رہا ہے مجھے

دھیرے دھیرے بدل رہا ہوں میں

ہم قافلے سے بچھڑے ہوئے ہیں مگر نبیلؔ

اک راستہ الگ سے نکالے ہوئے تو ہیں

کتاب 10

ابجد عشق

 

2017

فراق گورکھپوری شخصیت،شاعری اور شناخت

 

2014

عرفان صدیقی: حیات، خدمات اور شعری کائنات

 

2015

خواب سمندر

 

2011

پنڈت برج نرائن چکبست: شخصیت اور فن

 

 

دستاویز

شمارہ نمبر۔005،006

2014

دستاویز

دوم و سوم

2012

 

آڈیو 5

آنکھوں کے غم_کدوں میں اجالے ہوئے تو ہیں

جس طرف چاہوں پہنچ جاؤں مسافت کیسی

خاک چہرے پہ مل رہا ہوں میں

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI