noImage

عزیز الرحمن شہید فتح پوری

فتح پور, ہندوستان

عزیز الرحمن شہید فتح پوری کی تمام

غزل 6

اشعار 6

نہ جانے کون سی منزل پہ عشق آ پہونچا

دعا بھی کام نہ آئے کوئی دوا نہ لگے

ضمیر بیچنے والے وہ تیرا سودا گر

ضمیر ہی نہیں ذات و صفات لے کے گیا

شہر ہو دشت تمنا ہو کہ دریا کا سفر

تیری تصویر کو سینے سے لگا رکھا ہے

یہ بات سچ ہے کہ مرنا سبھی کو ہے لیکن

الگ ہی ہوتی ہے لذت نگاہ قاتل کی

ڈوبا سفینہ جس میں مسافر کوئی نہ تھا

لیکن بھرے ہوئے تھے وہاں نا خدا بہت

"فتح پور" کے مزید شعرا

  • غلام مرتضی راہی غلام مرتضی راہی
  • ظفر اقبال ظفر ظفر اقبال ظفر
  • انیس انصاری انیس انصاری
  • رضوان احمد راز رضوان احمد راز
  • پیام فتحپوری پیام فتحپوری