Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Balmohan panday's Photo'

بال موہن پانڈے

1998 | دلی, انڈیا

نئی نسل کے ابھرتے ہوئے شاعر، آسان زبان میں شعر کہنے کے لیے مشہور، نظم بھی وسیلۂ اظہار میں شامل

نئی نسل کے ابھرتے ہوئے شاعر، آسان زبان میں شعر کہنے کے لیے مشہور، نظم بھی وسیلۂ اظہار میں شامل

بال موہن پانڈے کا تعارف

پیدائش : 03 May 1998 | روہتاس, بہار

ہم اب اداس نہیں سر بہ سر اداسی ہیں

ہمیں چراغ نہیں روشنی کہا جائے

بال موہن پانڈے 3 مئی، 1998 کو روہتاس، بہار میں  پیدا ہوئے۔ وہ نئی نسل کے ان شاعروں میں شامل ہیں، جو اردو شاعری خاص طور پر غزل میں ابھر کر سامنے آئے ہیں۔ نئے خیالات اور عشقیہ احساسات کو سادہ مگر اثر انگیز طریقے سے پیش کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان کی شاعری، جو سمجھنے میں آسان ہے، معنی کی تہ تک پہنچتی ہے اور پڑھنے سننے والوں کو عشق اور زندگی کی پیچیدگیوں پر غور کرنے کی دعوت دیتی ہے۔
ان کے شعر محبت، درد اور خودی جیسے مضامین کی گہرائی میں جا کر ایک نیا زاویہ فراہم کرتے ہیں، جو نہ صرف سوچنے پر مجبور کرتا ہے بلکہ جذباتی سطح پر بھی انسان سے جس کا کوئی رشتا ہے۔

Recitation

بولیے