خواجہ احسن اللہ بیانؔ :۔مظہر کے شاگرد اور فغاںؔ کے ساتھیوں میں سے تھے اسی طرح ہنگامہ آرا اور فن ندیمی میں طاق، بذلہ سنج، شگفتہ مزاج صاحب دیوان تھے ایک مثنوی ’’ ہ چیخ نامہ‘‘ بھی لکھی تھی ۔ حیدرآباد میں ملازم تھے وہیں انتقال کیا ۔ یقینؔ کے رنگ پر غزلیں کہیں ہیں لیکن یقین کی سی شوخی نہیں ۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.