احسان دانش کے قصے
مزدور شاعر کا معاوضہ
راولپنڈی کے ایک مشاعرے کے لیے لاہور سے کچھ شعراء کو مدعو کرنے کے لیے منتظمین حضرات احسان دانش سے ملے۔ انہوں نے سوال کیا، ’’آپ کتنے پیسے دے سکیں گے؟‘‘ گلزار نے کہا، ’’آپ کو تین سو روپے دیئے جاسکیں گے۔ یہ زیادہ سے زیادہ معاوضہ ہے۔ اس رقم کو قبول