noImage

احتشام اختر

1944 | کوٹہ, ہندوستان

غزل 8

اشعار 4

شہر کے اندھیرے کو اک چراغ کافی ہے

سو چراغ جلتے ہیں اک چراغ جلنے سے

  • شیئر کیجیے

مرے عزیز ہی مجھ کو سمجھ نہ پائے کبھی

میں اپنا حال کسی اجنبی سے کیا کہتا

  • شیئر کیجیے

سوچ ان کی کیسی ہے کیسے ہیں یہ دیوانے

اک مکاں کی خاطر جو سو مکاں جلاتے ہیں

  • شیئر کیجیے

تم جلانا مجھے چاہو تو جلا دو لیکن

نخل تازہ جو جلے گا تو دھواں بھی دے گا

کتاب 2

نیلا آکاش

 

1984

راکھ

 

 

 

تصویری شاعری 1

شہر کے اندھیرے کو اک چراغ کافی ہے سو چراغ جلتے ہیں اک چراغ جلنے سے

 

مزید دیکھیے

"کوٹہ" کے مزید شعرا

  • تنوج دادهیچ تنوج دادهیچ
  • عدنان احمد عدنان احمد
  • ہمانشو پانڈے ہمانشو پانڈے
  • سومیہ یادو سومیہ یادو
  • مکیش جھا مکیش جھا