Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

گلزار بخاری

1949 | لاہور, پاکستان

گلزار بخاری کا تعارف

تخلص : 'گلزار بخاری'

اصلی نام : گلزار حسین شاہ

پیدائش : 11 Mar 1949 | میانوالی, پنجاب

چلوں تو مصلحت یہ کہہ کے پاؤں تھام لیتی ہے

وہاں جانا بھی کیا حاصل جہاں سے کچھ نہیں ہوتا

نام گلزار حسین شاہ اور تخلص گلزار ہے۔ ۱۱؍مارچ ۱۹۴۹ء کو نور نگا، میانوالی میں پیدا ہوئے۔ ایم اے(پنجابی) ۱۹۷۳ء اور ایم اے(اردو) ۱۹۷۵ء میں کیا۔ دیال سنگھ کالج ، لاہور کے شعبہ پنجابی سے منسلک رہے۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:396

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے