Gulzar Dehlvi's Photo'

گلزار دہلوی

1926 - 2020 | دلی, ہندوستان

آنند موہن زتشی۔ دہلی کی مشترکہ تہذیب کے ممتاز ترین نمائندے۔

آنند موہن زتشی۔ دہلی کی مشترکہ تہذیب کے ممتاز ترین نمائندے۔

غزل 17

اشعار 4

عمر جو بے خودی میں گزری ہے

بس وہی آگہی میں گزری ہے

جہاں انسانیت وحشت کے ہاتھوں ذبح ہوتی ہو

جہاں تذلیل ہے جینا وہاں بہتر ہے مر جانا

ہائے کیا دور زندگی گزرا

واقعے ہو گئے کہانی سے

کتاب 8

دل کے دروازے

 

1982

فسانۂ بنگلہ ادب

 

2017

گلزار غزل

 

2000

انسان کی زندگی

 

1944

کلیات گلزار دہلوی

 

2010

مشاعرہ جشن جمہوریت 1973

 

1973

چہارسو

گلزار دہلوی نمبر: ستمبر-اکتوبر

2017

 

تصویری شاعری 2

اس ستم_گر کی مہربانی سے دل الجھتا ہے زندگانی سے خاک سے کتنی صورتیں ابھریں دھل گئے نقش کتنے پانی سے ہم سے پوچھو تو ظلم بہتر ہے ان حسینوں کی مہربانی سے اور بھی کیا قیامت آئے_گی پوچھنا ہے تری جوانی سے دل سلگتا ہے اشک بہتے ہیں آگ بجھتی نہیں ہے پانی سے حسرت_عمر_جاوداں لے کر جا رہے ہیں سرائے_فانی سے ہائے کیا دور_زندگی گزرا واقعے ہو گئے کہانی سے کتنی خوش_فہمیوں کے بت توڑے تو نے گل_زار خوش_بیانی سے

 

ویڈیو 6

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

گلزار دہلوی

Gulzar Dehlvi (Reciting poetry_Part 1)

Gulzar Dehlvi is a renowned name in the circle of Urdu poets. He stays at Noida. Watch Gulzar Dehlvi performing at "shaam-e-sukhan", a nashist organized by Rekhta. گلزار دہلوی

Gulzar Dehlvi (Reciting poetry_Part 2)

Gulzar Dehlvi is a renowned name in the circle of Urdu poets. He stays at Noida. Watch Gulzar Dehlvi performing at "shaam-e-sukhan", a nashist organized by Rekhta. گلزار دہلوی

متعلقہ شعرا

  • خار دہلوی خار دہلوی بھائی

"دلی" کے مزید شعرا

  • اظہر غوری اظہر غوری
  • اشہر ہاشمی اشہر ہاشمی
  • شیث محمد اسماعیل اعظمی شیث محمد اسماعیل اعظمی
  • ظفر انور ظفر انور
  • مغل فاروق پرواز مغل فاروق پرواز
  • سرفراز خالد سرفراز خالد
  • عازم کوہلی عازم کوہلی
  • محمد علی تشنہ محمد علی تشنہ
  • مشیر جھنجھانوی مشیر جھنجھانوی
  • سید حامد سید حامد