حنیف ترین کا تعارف
تخلص : 'حنیف ؔ'
اصلی نام : حنیف شاہ خان
پیدائش : 01 Oct 1951 | سنبھل, اتر پردیش
وفات : 03 Dec 2020 | دوسرا, جموں و کشمیر
بستی کے حساس دلوں کو چبھتا ہے
سناٹا جب ساری رات نہیں ہوتا
نام حنیف شاہ خاں ترین، ڈاکٹر اور تخلص حنیف ہے۔یکم اکتوبر۱۹۵۱ء کو سنبھل ، ضلع مراد آباد میں پید اہوئے۔ بی ایس سی، ایم بی بی ایس ایم ڈی تک تعلیم حاصل کی۔ طباعت کے پیشے سے وابستہ ہیں۔ سعودی عرب میں ۹؍مارچ۱۹۸۲ء سے مقیم ہیں۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں:’’رباب صحرا‘‘، ’’کشت غزل نما‘‘، ’’زمین لا پتا رہی‘‘، ’’ابابیلیں نہیں آئیں‘‘، ’’باغی سچے ہوتے ہیں‘‘۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:410