Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Hasan Naim's Photo'

حسن نعیم

1927 - 1991 | پٹنہ, انڈیا

شاعری میں کلاسیکی شعور اور جدید انقلابی خیالات کا حسین امتزاج، نئے زمانے کے مسائل اور ان کے تخلیقی اظہار کی عکاس

شاعری میں کلاسیکی شعور اور جدید انقلابی خیالات کا حسین امتزاج، نئے زمانے کے مسائل اور ان کے تخلیقی اظہار کی عکاس

حسن نعیم

غزل 56

نظم 5

 

اشعار 29

کچھ اصولوں کا نشہ تھا کچھ مقدس خواب تھے

ہر زمانے میں شہادت کے یہی اسباب تھے

غم سے بکھرا نہ پائمال ہوا

میں تو غم سے ہی بے مثال ہوا

گرد شہرت کو بھی دامن سے لپٹنے نہ دیا

کوئی احسان زمانے کا اٹھایا ہی نہیں

جو بھی کہنا ہے کہو صاف شکایت ہی سہی

ان اشارات و کنایات سے جی ڈرتا ہے

اے صبا میں بھی تھا آشفتہ سروں میں یکتا

پوچھنا دلی کی گلیوں سے مرا نام کبھی

کتاب 6

 

آڈیو 19

امید و یاس نے کیا کیا نہ گل کھلائے ہیں

پیکر_ناز پہ جب موج_حیا چلتی تھی

جب کبھی میرے قدم سوئے_چمن آئے ہیں

Recitation

"پٹنہ" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے