ہاشم عظیم آبادی کے طنز و مزاح
ملاؤں کی کانفرنس
جمعہ کی نماز پڑھ کر مسجد سے نکل رہا تھا کہ ایک اشتہار میری طرف بڑھا دیا گیا۔ میں پڑھنے لگا۔ لکھا تھا، ’’آپ حضرات سے التجا ہے کہ ملاؤں کی کانفرنس میں شریک ہوکرثوابِ دارین حاصل کریں۔ لیکن کانفرنس میں شرکت کے لئے ’مولوی‘ ہونےکی سند لازمی ہے۔ تاہم غیرمولوی
بوڑھوں کی کانفرنس
دفترسے واپس آرہا تھا کہ راستہ میں رکشہ، ٹم ٹم اور فٹن پر رنگ برنگ کے بوڑھے حضرات کو جوق مراد پور کی طرف جاتے دیکھ کر میں نے ایک بزرگ سے پوچھا، ’’جناب عالی! غالباً آپ صاحبان کسی کے جنازے میں شرکت کے لئے تشریف لے جارہے ہیں۔‘‘ انہوں نے مجھے گھورتے
شیاطین کی کانفرنس
ابلیس کے اعلان کے مطابق دنیا کے کونےکونےسے شیاطین اکٹھا ہو رہے ہیں، یہاں تک کہ پورا پنڈال شیاطین سے بھر جاتا ہے۔ صرف ابلیس کی آمد کا انتظار ہے۔۔۔ لیجئے! ابلیس بھی آہی گئے۔ سارے شیاطین تعظیم کے لئے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ ابلیس، شیاطین کو بیٹھنے کا اشارہ