ہستی مل ہستی کے دوہے
راحت روٹی آسرا نیندیں دوا قمیض
آج محبت بھی ہوئی سپنوں والی چیز
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
دھیرے دھیرے ہو گئی یہ اتنی بد رنگ
جیون کی پوشاک کا بھولے اصلی رنگ
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے