Himayat Ali Shayar's Photo'

حمایت علی شاعر

1926 - 2019 | ٹورنٹو, کناڈا

غزل 30

اشعار 25

اس جہاں میں تو اپنا سایہ بھی

روشنی ہو تو ساتھ چلتا ہے

  • شیئر کیجیے

تجھ سے وفا نہ کی تو کسی سے وفا نہ کی

کس طرح انتقام لیا اپنے آپ سے

شاعرؔ ان کی دوستی کا اب بھی دم بھرتے ہیں آپ

ٹھوکریں کھا کر تو سنتے ہیں سنبھل جاتے ہیں لوگ

اپنے کسی عمل پہ ندامت نہیں مجھے

تھا نیک دل بہت جو گنہ گار مجھ میں تھا

صرف زندہ رہنے کو زندگی نہیں کہتے

کچھ غم محبت ہو کچھ غم جہاں یارو

کتاب 16

آگ میں پھول

 

1981

آگ میں پھول

 

1956

آئینہ در آئینہ

منظوم خودنوشت سوانح حیات

2001

بارش سنگ سے بارش گل تک

 

2002

ایوری ورڈ ایگلو

 

1993

حرف حرف روشنی

 

1986

ہارون کی آواز

 

1985

ہارون کی آواز

 

1988

حمایت علی شاعر کے ڈرامے

 

2005

مٹی کا قرض

 

1980

ویڈیو 14

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

حمایت علی شاعر

حمایت علی شاعر

آئینہ_در_آئینہ

اس بار وہ ملا تو عجب اس کا رنگ تھا حمایت علی شاعر

اب بتاؤ جائے_گی زندگی کہاں یارو

حمایت علی شاعر

اس کے غم کو غم_ہستی تو مرے دل نہ بنا

حمایت علی شاعر

ان_کہی

تجھ کو معلوم نہیں تجھ کو بھلا کیا معلوم حمایت علی شاعر

بدن پہ پیرہن_خاک کے سوا کیا ہے

حمایت علی شاعر

بدن پہ پیرہن_خاک کے سوا کیا ہے

حمایت علی شاعر

دستک ہوا نے دی ہے ذرا غور سے سنو

حمایت علی شاعر

کب تک رہوں میں خوف_زدہ اپنے آپ سے

حمایت علی شاعر

ہر قدم پر نت_نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگ

حمایت علی شاعر

آڈیو 10

آنکھ کی قسمت ہے اب بہتا سمندر دیکھنا

اب بتاؤ جائے_گی زندگی کہاں یارو

اس دشت پہ احساں نہ کر اے ابر_رواں اور

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

مزید دیکھیے

متعلقہ شعرا

  • بلند اقبال بلند اقبال بیٹا

"ٹورنٹو" کے مزید شعرا

  • نسیم سید نسیم سید
  • افضال نوید افضال نوید
  • ولی عالم شاہین ولی عالم شاہین
  • رفیع رضا رفیع رضا
  • کاظم واسطی کاظم واسطی
  • خالد سہیل خالد سہیل
  • روبینہ فیصل روبینہ فیصل
  • عرفانہ عزیز عرفانہ عزیز