Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

حمیرا رحمان

غزل 11

نظم 2

 

اشعار 9

وہ لمحہ جب مرے بچے نے ماں پکارا مجھے

میں ایک شاخ سے کتنا گھنا درخت ہوئی

روشندان سے دھوپ کا ٹکڑا آ کر میرے پاس گرا

اور پھر سورج نے کوشش کی مجھ سے آنکھ ملانے کی

  • شیئر کیجیے

ہم اور تم جو بدل گئے تو اتنی حیرت کیا

عکس بدلتے رہتے ہیں آئینوں کی خاطر

عجب مذاق اس کا تھا کہ سر سے پاؤں تک مجھے

وفاؤں سے بھگو دیا ندامتوں کی سوچ میں

لوگو! ہم پردیسی ہو کر جانے کیا کیا کھو بیٹھے

اپنے کوچے بھی لگتے ہیں بیگانے بیگانے سے

کتاب 3

 

ویڈیو 7

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

حمیرا رحمان

At a Mushaira organized by NED Alumni Association of Tri-State (NEDATS)

حمیرا رحمان

Karachi gymkhana Aalami mushaira

حمیرا رحمان

فصیل شہر کی اتنی بلند و سخت ہوئی

حمیرا رحمان

ہوا کی تیز_گامیوں کا انکشاف کیا کریں

حمیرا رحمان

آڈیو 4

ان لفظوں میں خود کو ڈھونڈوں_گی میں بھی

دل کو درون_خواب کا موسم بوجھل رکھتا ہے

ذرا سی بات پر ناراض ہونا رنجشیں کرنا

Recitation

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے