Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Humaira Rahman's Photo'

پاکستان کی اہم شاعرات میں شامل

پاکستان کی اہم شاعرات میں شامل

حمیرا رحمان کا تعارف

اصلی نام : حمیرا رحمان

پیدائش : 24 Nov 1957

روشندان سے دھوپ کا ٹکڑا آ کر میرے پاس گرا

اور پھر سورج نے کوشش کی مجھ سے آنکھ ملانے کی

حمیرا رحمان 24 نومبر 1957 کو پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ حمیرا رحمان پہلے ریڈیو ملتان،پاکستان سے منسلک تھیں بعد میں بی  بی سی میں کام کیا۔ اب نیویارک میں مقیم ہیں، نیویارک یونیورسٹی میں، اردو (بیرونی زبان کے طور پر) پڑھاتی ہیں۔امریکہ کی پاکستانی مہاجر کمیونٹی میں کافی فعال ہیں۔ ان کے دو شعری مجموعے   ’انتساب‘ اور  ’اندمال‘ شائع ہو کر مقبول عام ہوچکے ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے