انشا اللہ خاں انشا کے قصے
اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی
جرأت نابینا تھے۔ ایک روز بیٹھے فکر سخن کررہے تھے کہ انشاءؔ آگئے۔ انہیں محو پایا تو پوچھا، ’’حضرت کس سوچ میں ہیں؟‘‘ جرأت نے کہا، ’’کچھ نہیں، بس ایک مصرعہ ہوا ہے۔ شعر مکمل کرنے کی فکر میں ہوں۔‘‘ انشاءؔ نے عرض کیا، ’’کچھ ہمیں بھی پتہ چلے۔‘‘ جرأت نے